شام پر عائد یکطرفہ پابندیوں سے امدادی سرگرمیاں متاثر، یو این کمیشن
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام پر عائد یکطرفہ پابندیوں سے ملک میں بنیادی سماجی خدمات اور انسانی امداد کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جس سے ملکی آبادی کے بڑے حصے کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔