ترقیاتی ایجنڈا 2030 کے باوجود دنیا کو غربت و بھوک کا سامنا: صدر سری لنکا
سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ سماجی، اقتصادی اور سیاسی چیلنجز سے گزرنے کے بعد ملک میں کئی محاذوں پر اصلاحات نافذ کی گئی ہیں، جو عوام کے اعتماد کی بحالی اور معاشی استحکام کے حصول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔