گوتیرش کا بڑھتی عالمی حدت کے مسئلے سے نمٹنے کے اقدامات پر زور
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دنیا بھر کے لوگوں کو شدید گرمی کے تباہ کن اثرات سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے جبکہ عالمی حدت میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دنیا بھر کے لوگوں کو شدید گرمی کے تباہ کن اثرات سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے جبکہ عالمی حدت میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی مقررہ مدت ختم ہونے میں صرف چھ سال باقی ہیں جبکہ اب تک 17 فیصد ہدف ہی قابل رسائی نظر آتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے کہا ہے کہ یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے ہر شعبے میں قائدانہ کردار کی ضرورت ہے۔
پائیدار ترقی پر اقوام متحدہ کا اعلیٰ سطحی سیاسی فورم نیویارک میں شروع ہو گیا ہے جس میں پُرامن، خوشحال اور مستحکم مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے جرات مندانہ اور انقلابی طرز کے اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے۔
پائیدار ترقی پر اقوام متحدہ کا اعلیٰ سطحی فورم (ایچ ایل پی ایف) 8 جولائی سے نیویارک میں شروع ہو رہا ہے جس میں 2030 تک دنیا میں نمایاں بہتری لانے کی غرض سے رکن ممالک کے منصوبوں پر بات چیت کی جائے گی۔