یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان سمیت آٹھ ممالک کی پیش کردہ قرارداد منظور کرتے ہوئے ہر سال 24 مئی کو مارخور کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ کووڈ۔19 کے باعث یورپ میں سکول جانے کی عمر کے بچوں میں موٹاپا بڑھ گیا ہے۔