دنیا کا ہر دسواں بچہ قبل از وقت پیدا ہوتا ہے: یو این ادارے
سال 2020 میں ایک کروڑ 34 لاکھ بچے قبل از وقت پیدا ہوئے جن میں سے 10 لاکھ طبی پیچیدگیوں کے باعث پیدائش کے فوری بعد انتقال کر گئے۔
سال 2020 میں ایک کروڑ 34 لاکھ بچے قبل از وقت پیدا ہوئے جن میں سے 10 لاکھ طبی پیچیدگیوں کے باعث پیدائش کے فوری بعد انتقال کر گئے۔
ستمبر میں سطح زمین پر اوسط درجہ حرارت 16.38 ڈگری سیلسیئس رہا جو اس مہینے میں گرمی کا نیا ریکارڈ ہے۔ عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر 2023 اب تک کا گرم ترین سال ہو گا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ مستقبل کے لیے 'ہمارا مشترکہ ایجنڈا' ایسی تجاویز اور تصورات پیش کرتا ہے جن کی بدولت موجودہ اور ہماری خواہش کے مطابق آئندہ ممکنہ دنیا کے مابین فرق کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
2022 کے مقابلے میں رواں سال عالمی معیشت میں ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک کم رہنے کی توقع ہے اور 2024 میں بھی حالات بہتر ہونے کے زیادہ امکانات دکھائی نہیں دیتے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ قومی سطح پر معاشی ترقی میں بڑے شہروں کا نمایاں کردار ہے اور بہت سے ممالک کا مستقبل ان شہروں کی پیداواری صلاحیت سے متعین ہو گا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ انسانیت کا تنوع نقصان دہ نہیں بلکہ فائدے کی چیز ہے اور تمام ممالک مزید پُرامن مستقبل کے لیے مشترکہ انسانیت کے جذبے کے تحت متحد ہو کر آگے بڑھیں۔