انصاف تک سب کی رسائی ممکن بنانے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) کے مطابق دنیا میں کم از کم پچیس کروڑ تیس لاکھ لوگوں کو شدید نوعیت کی ناانصافی کا سامنا ہے جبکہ ساڑھے چار ارب لوگوں کو انصاف تک رسائی حاصل نہیں ہے۔

اقوام متحدہ نے تعلیم میں تبدیلی لانے کی حکمت عملی کا خلاصہ جاری کیا ہے جس میں ایسی تجاویز دی گئی ہیں جن کے ذریعے شمولیتی اور واقعتاً سیکھنے والے معاشروں کی تخلیق اور تعلیم کو عالمگیر عوامی بھلائی کا ذریعہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ جے محمد نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات میں اضافہ کرنے، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، پائیدار نظام ہائے خوراک کے فروغ، اچھے روزگار اور سماجی تحفظ کے لیے فوری کوششیں کرنے کو کہا ہے۔
عالمی صحت اور بچوں کی فلاح پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اداروں نے منگل سے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک (ماں کا دودھ پلانے کا عالمی ہفتہ) کا آغاز کیا ہے جس میں روزگار کی تمام جگہوں و دفاتر کو اس قابل بنانے پر زور دیا جائے گا کہ خواتیں کارکنوں کو اپنے بچوں کو دودھ پلانے میں کوئی دقت نہ ہو۔