صحت عیاشی نہیں بلکہ ایک بنیادی انسانی حق ہے: ٹیڈروز
ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی، کووڈ۔19 اور ایم پاکس نے دنیا کو بآور کرایا ہے کہ صحت عیاشی نہیں جس تک رسائی صرف خواص کو حاصل ہو بلکہ یہ بلاامتیاز تمام انسانوں کا بنیادی حق ہے۔