انصاف و مساوات کے لیے بنگلہ دیشی طلباء کی جدوجہد قابل تعریف، وولکر ترک
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے بنگلہ دیش کے نوجوانوں کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے ملک کو نئے راستے پر ڈالا اور انصاف و مساوات کے لیے آواز بلند کی ہے۔