انسانی کہانیاں عالمی تناظر

امن اور سلامتی

آٹھ سال آنیہ یوکرین کے شہر بوزوا میں اپنے تباہ حال سکول کے ملبے پر کھڑی ہیں۔
© UNICEF/Olena Hrom

جنگ کو بچوں کے لیے معمول زندگی نہیں بننا چاہیے، ڈنیز براؤن

یوکرین کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی رابطہ کار ڈنیز براؤن نے کہا ہے کہ ملک پر روس کے حملے سے بچوں کو شدید جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی نقصان ہو رہا ہے اور اس صورتحال کو دنیا میں کہیں بھی معمول نہیں بننا چاہیے۔

فلسطینی بچے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں بمباری سے جزوی طور پر تباہ ہونے والے ایک محلے سے گزر رہے ہیں۔
© UNICEF/Alaa Badarneh

مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی تشدد غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایران کا بشر نیوکلیئر پاور پلانٹ (فائل فوٹو)۔
Photo: IAEA/Paolo Contri

ایرانی یورینیم ذخائر میں اضافے پر آئی اے ای او کو تشویش لاحق

جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر رہا ہے جبکہ ادارے کو تین سال سے اس کی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں ملی۔

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر پر فلسطین کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے (فائل فوٹو)۔
UN Photo/Jean Marc Ferré

دنیا کے تمام ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں، یو این ماہرین

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے دنیا کے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں اور غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنانے کے لیے اپنے تمام سیاسی و سفارتی ذرائع بروئے کار لائیں۔

اسرائیلی فضائی حملوں کے خوف سے بھاری تعداد میں لوگ رفح چھوڑ رہے ہیں۔
© WFP/Ali Jadallah

غزہ: رفح چھوڑنے پر مجبور دس لاکھ لوگ خوراک و طبی سہولیات سے محروم

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے بتایا ہے کہ رفح سے 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جنہیں ہر جگہ خوراک کی قلت اور طبی سہولیات سے محرومی کا سامنا ہے۔