افغانستان: بارودی سرنگوں سے بچوں کی ہلاکتوں پر یونیسف کا اظہار افسوس
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں 10 سے زیادہ بچوں کے ہلاک اور اپاہج ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں 10 سے زیادہ بچوں کے ہلاک اور اپاہج ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عالمی عدالت انصاف کے احکامات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پرزور مطالبے کے باوجود اسرائیل نے قحط کے خطرے سے دوچار شمالی غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی روک رکھی ہے۔