میانمار میں عوام کو ناقابل برداشت مظالم کا سامنا، وولکر ترک
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے کہا ہے کہ میانمار میں لوگوں کو ناقابل برداشت تکالیف اور مظالم کا سامنا ہے جنہیں عالمی سطح پر جائز توجہ نہیں مل رہی۔

امدادی اداروں نے غزہ میں شدید غذائی عدم تحفظ اور قحط پھیلنے کے خدشات کو دہرایا ہے جہاں خوراک اور پانی کی قلت کے باعث نومولود بچے ہلاک ہونے لگے ہیں۔