غزہ: نومولود بچوں میں اموات کی بڑھتی تعداد پر تشویش
اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے غزہ کے لوگوں کی مدد کے عزم کا اعادہ کیا ہے جہاں پانچ ماہ سے جاری جنگ کے باعث شدید بھوک کے نتیجے میں بچوں کی بڑی تعداد موت کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے غزہ کے لوگوں کی مدد کے عزم کا اعادہ کیا ہے جہاں پانچ ماہ سے جاری جنگ کے باعث شدید بھوک کے نتیجے میں بچوں کی بڑی تعداد موت کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی میں مکمل تباہی کے 80 برس بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے واضح اور موجود خطرہ ہیں۔
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ 'تباہ کن' درجے کی غذائی قلت کا شکار ہیں اور شمالی علاقے میں مئی تک کسی بھی وقت قحط پھیل سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں اس کے آٹھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
قیام امن و سیاسی امور کے لیے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو نے یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں روس کی جانب سے منعقد کرائے جانے والے انتخابات کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے کہا ہے کہ شام میں 13 سالہ جنگ کے نتیجے میں 75 لاکھ بچوں کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد منظور کر لی ہے جس میں دنیا کے ممالک سے کہا گیا ہے کہ وہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے متفقہ اقدامات کریں۔
اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے بتایا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ میں 2 کروڑ 30 لاکھ ٹن ملبہ اور اَن پھٹا گولہ بارود بکھرا ہے جس سے زندگیاں خطرے میں ہیں اور اسے صاف کرنے میں کئی سال لگیں گے۔
اقوام متحدہ کے مقرر کردہ تحقیقاتی کمیشن نے روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے گرفتار فوجی اہلکاروں اور عام شہریوں کے حقوق کی ہولناک اور منظم طور سے پامالیوں سمیت ممکنہ جنگی جرائم کا انکشاف کیا ہے۔
قیام امن اور سیاسی امور پر اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو نے بڑھتے ہوئے مسلح تنازعات اور غیرمعمولی بحرانوں کی موجودگی میں زندگیوں کو تحفظ دینے اور ترقی کے فروغ کی ہنگامی ضرورت پر زور دیا ہے۔