اقوام متحدہ کی ایکواڈور کے صدارتی امیدوار کے قتل کی مذمت
اقوام متحدہ نے ایکواڈور میں ایک صدارتی امیدوار کے قتل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس جرم کی تحقیقات کریں۔
اقوام متحدہ نے ایکواڈور میں ایک صدارتی امیدوار کے قتل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس جرم کی تحقیقات کریں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے نیجر کے صدر کو ناجائز حراست کے دوران برے حالات میں رکھنے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے مقرر کردہ غیرجانبدار ماہرین نے چین کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ تبت سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے نو حامیوں کے بارے میں اطلاع فراہم کرے جو 11 سال تک قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
ترکیہ سے شام میں انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے مرکزی سرحدی راستہ دوبارہ کھولنے کے لیے شام کی حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ناگاساکی پر جوہری بم گرائے جانے کی 78ویں برسی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک مرتبہ پھر جوہری جنگ کے خطرے کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لیے عالمی برادری کو یکجا ہونا ہو گا۔
میانمار کے لیے غیرجانبار تحقیقاتی طریقہ کار (آئی آئی ایم ایم) ملک کی فوج اور اس سے منسلک ملیشیاؤں کے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم میں مزید تیزی اور دیدہ دلیری کے ساتھ ملوث ہونے کی موثر شہادت سامنے لایا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے نیجر میں 26 جولائی کو فوجی بغات کی کوشش کے بعد مغربی افریقی ممالک کی معاشی برادری (ایکوواس) کی جانب سے ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے بحیرہ اسود کے راستے اناج کی برآمد کے اقدام کے خاتمے کے ساتھ یوکرین کی بندرگاہوں پر اس کے حملے دنیا میں خوراک کی قیمتوں اور انتہائی ضرورت مند لوگوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔
جوہری تخفیفِ اسلحہ پر اقوام متحدہ کے زیرقیادت بات چیت جنیوا، نیویارک اور ویانا میں جاری ہے۔ اس موقع پر ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ جوہری جنگ کا طبل دوبارہ بجنے لگا ہے۔
یوگنڈا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا دفتر اتوار کو اپنی کارروائیاں بند کر دے گا۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے متعلقہ معاہدے کی تجدید نہ کرنے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔