فلسطینیوں کے لیے کام کرنے والا یو این ادارہ مالی مشکلات کا شکار
اقوام متحدہ نے فلسطینی مہاجرین کی مدد کرنے والے اپنے ادارے 'یو این آر ڈبلیو اے' کے لئے پائیدار مالی معاونت کی اپیل کی ہے جو مالیاتی انہدام کے دھانے پر کھڑا ہے۔