صحت عامہ کو لاحق نئے خطرے ’ایم پاکس‘ کے بارے میں جانیے
افریقہ بھر میں نئی قِسم کا ایم پاکس وائرس پھیلنے کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ ہفتے ایک مرتبہ پھر اسے عالمگیر صحت کے لیے ہنگامی صورتحال قرار دے دیا ہے۔