انسانی کہانیاں عالمی تناظر

صحت

دنیا میں 1.25 ارب لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں جن میں سے 75 کروڑ لوگ تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں۔
© WHO/Conor Ashleigh

تمباکو نوشی ترک کرنے میں مددگار نئی ہدایات کا اجراء

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تمباکونوشی ترک کرنے کے خواہش مند لوگوں کو مدد دینے کے لیے پہلی مرتبہ رہنما ہدایات جاری کی ہیں جن میں کئی طرح کے اقدامات، علاج معالجے اور ڈیجیٹل طریقوں سے کام لینے کو کہا گیا ہے۔