انسانی کہانیاں عالمی تناظر

مشرق وسطیٰ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 10ویں ہنگامی خصوصی اجلاس کا ایک منظر
UN Photo/Eskinder Debebe

مسئلہ فلسطین پر یو این جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس دوبارہ شروع

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 10واں ہنگامی خصوصی اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں فلسطین نے اپنے مقبوضہ علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ایک سال میں ختم کرنے کی قرارداد پیش کی ہے۔

فرانچسکا البانیز نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے  کہ نسل کشی کی متواتر ترغیب دینے والے اسرائیل کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں اور حکام کے خلاف کبھی کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی (فائل فوٹو)۔
UN Human Rights Council/Sérine Meradji

فلسطینی علاقوں میں ہر طرف بڑھتی اسرائیلی کارروائیاں قابل تشویش، البانیز

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فرانچسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کش کارروائیاں پوری فلسطینی سرزمین پر پھیلنے کا خدشہ ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔