انسانی کہانیاں عالمی تناظر

مشرق وسطیٰ

غزہ کی حالیہ جنگ شروع ہونے کے بعد 625,000 ہزار فلسطینی بچے سکول بند ہونے کے سبب تعلیم سے محروم ہیں۔
© UNRWA

غزہ: امدادی ادارے ’انرا‘ کا بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے غزہ کے بچوں کی تعلیم بحال کرنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے جس سے انہیں سیکھنے کے ساتھ جنگ کے تباہ کن نفسیاتی اثرات سے نکلنے میں مدد ملے گی۔

لبنان پر اسرائیل کے حملے اور ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا ایک منظر۔
UN Photo/Loey Felipe

مشرق وسطیٰ: تناؤ میں ’تشویشناک اور خطرناک‘ شدت پر سلامتی کونسل کا اجلاس

قیام امن اور سیاسی امور پر اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کی ہنگامی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مقصد کے لیے فوری اور موثر سفارتی اقدامات کرے۔