بحرین سے قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویہ ترک کرنے کا مطالبہ
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے بحرین کی جیل میں قیدیوں سے انسان دوست اور باوقار سلوک یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے بحرین کی جیل میں قیدیوں سے انسان دوست اور باوقار سلوک یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ یمن میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے ملک بھر میں انسانی بحران سے نڈھال لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ہلاک ہونے والے 40 ہزار لوگوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں پولیو پھیلنے کا واضح خطرہ موجود ہے جسے روکنے کے لیے فوری اور ہنگامی اقدامات ناگزیر ہیں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں (انصاراللہ) کی جانب سے اپنے ادارے کے دفتر پر 'چڑھائی' اور قبضے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں قید اقوام متحدہ کے تمام عملے کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں سکول پر حملے میں پناہ گزینوں کی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے غزہ میں نکاسی آب کی صورتحال کو بدترین قرار دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے غزہ میں سکولوں پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے جہاں ایسے تازہ ترین حملے میں 11 بچوں اور چھ خواتین سمیت 93 شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے رواں ہفتے دو ہی روز میں ایران کے حکام کی جانب سے 29 افراد کو سزائے موت دیے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزالیل سموترخ کے اس بیان کو ہولناک قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ غزہ کے فلسطینی شہریوں کو بھوکا مارنا 'قابل جواز اور اخلاقی اعتبار سے درست' اقدام ہو سکتا ہے۔