انسانی کہانیاں عالمی تناظر

مشرق وسطیٰ

قیام امن اور سیاسی امور کے لیے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری سلامتی کونسل کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال بارے مطلع کر رہے ہیں۔
UN Photo/Eskinder Debebe

شام: ایرانی قونصل خانے پر حملہ، یو این کا کشیدگی کم کرنے پر زور

قیام امن اور سیاسی امور کے لیے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو روکنے کے لیے کام کرے۔

غزہ کے علاقے رفح میں ایک خاندان بس میں سوار محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں محو سفر ہے۔
© UNICEF/Eyad El Baba

غزہ: امدادی کارکنوں کی ہلاکت عالمی قوانین کی بیحرمتی کا تنیجہ، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت اس جنگ میں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا ناگزیر نتیجہ ہے۔

اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کے بعد غزہ کے الشفاء ہسپتال کی تباہ حالی کی ایک تصویر۔
UN News

غزہ: امدادی سرگرمیوں میں مصروف تنظیم پر اسرائیلی حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے غزہ میں غیرسرکاری ادارے 'ورلڈ سنٹرل کچن' کی گاڑی پر اسرائیل کے فضائی حملے اور اس میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہی۔

غزہ کے علاقے رفح کی گلیوں میں خوراک کی تلاش میں پھرتے بچے۔
© UNICEF/Eyad El Baba

غزہ: شمالی علاقوں میں امداد کی فراہمی میں اسرائیلی رکاوٹیں جاری

عالمی عدالت انصاف کے احکامات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پرزور مطالبے کے باوجود اسرائیل نے قحط کے خطرے سے دوچار شمالی غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی روک رکھی ہے۔