گوتیرش نے ’انرا‘ کا جائزے لینے کے لیے آزاد پینل مقرر کر دیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی ادارے (انرا) کا جائزہ لینےکے لیے ایک غیرجانبدار پینل مقرر کیا ہے جو ادار ےکی غیرجانبداری اور الزامات پر کارروائی یقینی بنانے کے طریقہ ہائے کار کو جانچے گا۔