غزہ کی ’ناقابل برداشت وحشتناک‘ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے مستقبل قریب میں خاتمے کا امکان دکھائی نہیں دیتا اور اس تنازع سے پورے مشرق وسطیٰ میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے مستقبل قریب میں خاتمے کا امکان دکھائی نہیں دیتا اور اس تنازع سے پورے مشرق وسطیٰ میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ کی جنگ کے اثرات پورے مشرق وسطیٰ میں محسوس کیے جا رہے ہیں جہاں یمن کی صورتحال چند ماہ پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ پیچیدہ ہو گئی ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیل کے ممکنہ حملے کے پیش نظر غزہ کے لاکھوں لوگ پریشانی اور خوف کا شکار ہیں جن کے پاس جان بچانے کے لیے نقل مکانی کی مزید گنجائش نہیں رہی۔
فلسطینی نژاد ہسپانوی گلوکار مروان نے ایک نیا گیت تیار کیا ہے جسے وہ غزہ میں بمباری کا سامنا کرنے والے بچوں کے لیے لوری کہتے ہیں۔ مروان کا شمار سپین کے معروف و مقبول نغمہ نگاروں میں ہوتا ہے۔
نسل کشی کی روک تھام پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی مشیر نے مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات کو ہولناک قرار دیتے ہوئے غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔