پیرالمپکس: افغان کھلاڑی نے پناہ گزینوں کی ٹیم کے لیے جیتا پہلا تمغہ
افغان تائیکوانڈو کھلاڑی ذکیہ خدادادی نے جسمانی معذور کھلاڑیوں کے اولمپک مقابلوں (پیرالمپکس) میں پناہ گزینوں کی ٹیم کے لیے پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔