خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نے خلا میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نے خلا میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنسی و تولیدی صحت کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دائیوں کی شدید کمی پر قابو پا کر سالانہ لاکھوں زندگیوں کو تحفظ دیا جا سکتا ہے۔
غزہ میں جاری تباہ کن جنگ کی خبریں دینے والے فلسطینی صحافیوں کو آزادی صحافت کے یونیسکو/گوئلرمو کینو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کی زندگی کو خطرات درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے حکومتوں، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کو متحدہ کردار ادا کرنا ہو گا۔
امسال پناہ گزینوں کی سب سے بڑی ٹیم اولمپک کھیلوں میں شرکت کر رہی ہے جس میں افغانستان کی پہلی خاتون بریک ڈانسر، کیمرون نژاد برطانوی باکسنگ چیمپیئن اور وینزویلا کے نشانہ باز سمیت 11 ممالک کے 36 کھلاڑی شامل ہیں۔