انسانی کہانیاں عالمی تناظر

عالمی

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش برطانیہ میں مصنوعی ذہانت پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں شریک ہیں۔
United Nations

عالمی نگرانی کے بغیر اے آئی مفید کی بجائے نقصان دہ ہو سکتی ہے، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی عالمگیر نگرانی کے معاملے میں انسانی حقوق کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔

معدنی ایندھن کے استعمال سے پیدا ہونے والی آلودگی انڈیا کے شہروں میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔
Unsplash/Hassan Afridhi

موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت کے لیے وسائل کی کمی دور کرنا اہم

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ادارے (یو این ای پی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور اس سے لاحق خطرات سے نمٹنے کی فوری ضرورت کے باوجود موسمیاتی موافقت پر پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔