انسانی کہانیاں عالمی تناظر

ایشیا پیسیفک

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے کمشنر وولکر ترک (فائل فوٹو)۔
UN Photo/Jean Marc Ferré

بنگلہ دیش کی صورتحال پر انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کو تشویش

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے بنگلہ دیش میں تشدد کو فوری روکنے کے لیے کہا ہے جہاں عوامی احتجاج میں چند روز کے دوران پولیس حکام سمیت 80 سے زیادہ لوگ ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

مظاہروں کے دوران بچوں کو بھی حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں (فائل فوٹو)۔
© UNICEF/Claudia Berger

بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بچوں کی گرفتاریوں پر تشویش

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ عوامی احتجاج کے دوران 32 بچوں کی ہلاکت کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرح کے حالات میں بچوں کو تحفظ ملنا چاہیے۔