میانمار میں تشدد کی لہر اور شہریوں پر حملے تشویشناک، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے میانمار میں بڑھتے ہوئے تشدد اور شہریوں کے خلاف حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے میانمار میں بڑھتے ہوئے تشدد اور شہریوں کے خلاف حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انسانی حقوق پر اقوم متحدہ کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) کے ترجمان جیریمی لارنس نے افغانستان میں کوڑے مارنے کی اجتماعی سزاؤں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے چین کے زیر انتظام علاقے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قوانین کے حالیہ اطلاق پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے تحت گرفتار تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ دیا جائے۔