نیپال: زلزلے سے متاثرہ 68 ہزار بچوں کو اب بھی مدد کی ضرورت
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے گزشتہ برس نیپال میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ 68 ہزار بچوں اور ان کے خاندانوں کی امداد کے لیے 14.7 ملین ڈالر مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے گزشتہ برس نیپال میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ 68 ہزار بچوں اور ان کے خاندانوں کی امداد کے لیے 14.7 ملین ڈالر مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔
عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کو پاکستان سے افغانستان واپس آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے اقوام متحدہ کے مرکزی امدادی فنڈ سے 38 لاکھ ڈالر فراہم کیے گئے ہیں۔ ان وسائل سے ان لوگوں کو غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے میانمار میں سکولوں پر فضائی حملوں میں بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدوراوں کے خلاف پُرتشدد اقدامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مشمولہ و بامعنی جمہوری عمل کے لیے بنیادی آزادیوں کو برقرار رکھیں۔
انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے افغانستان میں لباس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین اور لڑکیوں کی گرفتاریوں، قید اور ان سے بدسلوکی کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔