اس سال عالمی بچوں کے دن کے موقع پر ہماری یوتھ ایڈووکیٹ تقویٰ کی قیادت میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے بچوں کی صدر پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ بچوں نے پاکستان میں انہیں درپیش مسائل پر صدر پاکستان سے گفتگو کی۔#WorldChildrensDay @PresOfPakistan pic.twitter.com/MjSuv2nWAf
— UNICEF Pakistan (@UNICEF_Pakistan) November 20, 2023