انسانی کہانیاں عالمی تناظر

یوکرین

یوکرین کے شہر خارکیئو پر فضائی حملے کے بعد توڑ پھوڑ کو سنبھالا جا رہا ہے۔
© UNOCHA/Dmytro Filipskyy

روسی فوج یوکرینی شہریوں کو اذیت کا نشانہ بنانے میں مصروف، رپورٹ

یوکرین کی جنگ میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرنے والے غیرجانبدار بین الاقوامی کمیشن نے بتایا ہے کہ روس کی فوج اپنے زیرقبضہ علاقوں میں یوکرین کے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ روس کے شہر کزان میں جاری برکس سمٹ کے 16ویں اجلاس میں شریک ہیں۔
© BRICS-Russia/Vladimir Astapkovich

یوکرین پر روسی حملہ یو این چارٹر کی خلاف ورزی ہے، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے کہا ہے کہ یوکرین پر ان کے ملک کا حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پامالی ہے۔

پناہ کی تلاش میں یوکرین سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔
UNOCHA/Matteo Minasi

دس سالوں میں یوکرینی آبادی میں ایک کروڑ افراد کی کمی، رپورٹ

گزشتہ دہائی کے دوران یوکرین کی آبادی میں ایک کروڑ افراد کی کمی ہوئی ہے جس کا سبب 2014 سے اب تک ملک پر ہونے والے روس کے حملے ہیں جن میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور  لاکھوں نے ملک سے نقل مکانی کی ہے۔

اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک۔
UN Photo/Jean Marc Ferré

یوکرینی جنگی قیدیوں کے ساتھ روس کا ناروا سلوک قابل مذمت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین پر اپنے حملے فوری بند کرے اور شہریوں کو تحفظ دینے کی اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔

کیرسون شہر کے مرکزی چوراہے پر ایک بچی اپنی گڑیا کے ساتھ۔
© UNOCHA/Oleksandr Ratushniak

یوکرین: شہری سہولتوں پر روسی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی، شمیل

یوکرین میں اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ کار میتھیاس شمیل نے جنوبی شہر کیرسون میں روس کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں جنہیں فوری بند کیا جائے۔