افغانستان پر دوحہ کانفرنس میں خواتین کی نمائندگی نہ ہونے پر تشویش
خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کے خاتمے پر اقوام متحدہ کی کمیٹی (سی ای ڈی اے ڈبلیو) نے قطر میں افغانستان کے بارے میں ہونے والے اجلاس میں ملکی خواتین اور لڑکیوں کی عدم شرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔