گوتیرش کا بڑھتی عالمی حدت کے مسئلے سے نمٹنے کے اقدامات پر زور
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دنیا بھر کے لوگوں کو شدید گرمی کے تباہ کن اثرات سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے جبکہ عالمی حدت میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دنیا بھر کے لوگوں کو شدید گرمی کے تباہ کن اثرات سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے جبکہ عالمی حدت میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔
فلپائن میں قیدیوں کے لیے 'نیلسن منڈیلا قوانین‘ کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد حراستی مراکز کے حالات میں غیرمعمولی تبدیلی متوقع ہے جنہیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت قبل ازیں 'غیر انسانی' قرار دے چکی ہے۔
اقوام متحدہ نے جمعرات کو 1995 کے سربرینیکا قتل عام کی یاد میں پہلا عالمی دن منایا اور اس موقع پر ان 8,000 بوسنیائی مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہیں بوسنیائی سرب فوج نے وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا۔
جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہ لوگوں کو جرم پر مجبور کر کے یا خطے بھر میں پھیلی'دھوکہ فارم' جیسی جگہوں پر ان کے جنسی استحصال کے ذریعے انسانی سمگلنگ میں اضافہ کر رہے ہیں۔
پائیدار ترقی پر اقوام متحدہ کا اعلیٰ سطحی فورم (ایچ ایل پی ایف) 8 جولائی سے نیویارک میں شروع ہو رہا ہے جس میں 2030 تک دنیا میں نمایاں بہتری لانے کی غرض سے رکن ممالک کے منصوبوں پر بات چیت کی جائے گی۔