انسانی کہانیاں عالمی تناظر

مالیات برائے ترقی پر سیویل بین الاقوامی کانفرنس

مالیات برائے ترقی پر چوتھی بین الاقوامی کانفرنس
سیویل، سپین | 30 جون تا 3 جولائی 2025

سپین کے شہر سیویل میں مالیات برائے ترقی کے موضوع پر ہونے والی چوتھی کانفرنس (ایف ایف ڈی 4) کے حوالے سے یو این نیوز کی خصوصی کوریج میں خوش آمدید۔

اس تاریخی اجتماع میں عالمی رہنما، بین الاقوامی ادارے، کاروبار، سول سوسائٹی اور اقوام متحدہ پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) کے حصول میں رکاوٹ بننے والے ہنگامی مالیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں۔

'ایف ایف ڈی 4' عالمی مالیاتی منظرنامے کی تشکیل نو اور مزید مںصفانہ و مستحکم مستقبل کے لیے درکار وسائل جمع کرنے کا اہم موقع ہے۔

سیویل سے تازہ ترین اطلاعات، ماہرانہ تجزیوں اور تفصیلی معلومات کے حصول کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

ایس ڈی جی لمحہ 2022 میں اقوام متحدہ کے نشان کے ایک بڑے، رنگین، دائروی پروجیکشن کے سامنے دو افراد کی سیلیوٹس کھڑی ہیں۔
UN Photo/Mark Garten

انسانی حقوق، امن اور ترقی کا تصور منقسم دنیا میں یکجائی کا سبب، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے ہر فرد کو ترقی، خوشحالی اور وقار کے مساوی مواقع کی فراہمی کا عہد کیے چار دہائیاں گزرنے کے باوجود کروڑوں افراد کے لیے یہ وعدہ پورا نہیں ہو سکا۔

اسکول یونیفارم میں ایک نوجوان لڑکی باہر لکڑی کی میز پر لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہوئے اور ائرفون پہنے میز پر نوٹ بکس کے ساتھ بیٹھی ہے۔ ترتیب ایک دیہی علاقہ ہے جس کے پس منظر میں سرسبز درخت ہیں۔
© UNFPA/Neloy Reja

جانیے برابری نا کہ خیرات انسانی حق کیوں ہے؟

بیک وقت پیدا ہونے والے دو بچوں کا تصور کیجیے جن میں سے ایک کی پیدائش ایسے ملک میں ہوئی ہو جہاں تمام سماجی خدمات موجود ہیں، تعلیمی نظام موثر ہے، انتخابات منصفانہ ہوتے ہیں اور معیشت فعال ہے۔ دوسرا ایسے ملک میں جنم لیتا ہے جو غربت، جنگ، بدعنوانی یا موسمیاتی تبدیلی سے تباہ حال ہے۔

تنزانیہ میں تعمیراتی مزدوروں نے ایک دھاتی فریم ڈھانچے پر شمسی پینل لگائے۔
© UNDP/Tanzania

پائیدار ترقی: رکن ممالک کا 4 کھرب ڈالر مہیا کرنے کے عزم کا اظہار

اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایک اعلامیہ منظور کرتے ہوئے پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) سے اپنی وابستگی کی توثیق اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ان اہداف کو حاصل کرنے کی غرض سے درکار مالی وسائل میں 4 کھرب ڈالر کی کمی دور کرنے کے لیے اصلاحات نافذ کریں گے۔

موریتانیہ میں دو مرد گدھے کے ساتھ کھیت جوہ رہے ہیں۔
© IFAD/Ibrahima Kebe Diallo

مالیاتی وسائل کی کمیابی پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں رکاوٹ

بڑھتے جغرافیائی سیاسی تنازعات، موسمیاتی بحران اور ترقیاتی مالی وسائل میں کمی کے باعث دنیا کے غریب ترین اور کمزور ممالک پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) کی جانب پیش رفت مزید سست پڑنے لگی ہے۔

ملاوی میں ایک کمیونٹی ایونٹ کے دوران روایتی لباس میں خواتین درخت لگانے کے لیے مٹی کھودنے کے لیے ہونٹوں کا استعمال کرتی ہیں۔
A group of women plant a tree in Malawi.

ترقی پذیر ممالک پر قرضوں کا بیس سالہ ریکارڈ بوجھ، رپورٹ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتی تقسیم، شدت اختیار کرتے جغرافیائی سیاسی تناؤ اور تنازعات گزشتہ کئی دہائیوں کی ترقیاتی کامیابیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

بیلیم، برازیل میں COP30 پنڈال کے سامنے مظاہرین نے آب و ہوا کی کارروائی کا مطالبہ کرنے والے نشانات اٹھا رکھے ہیں۔
UNFCCC/Diego Herculano

کاپ 30: موسمیاتی بحران سے نمٹنے کا تقاضہ غریب ممالک کی مالی اعانت

برازیل کے شہر بیلیم میں جاری اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس (کاپ 30) پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہیں اور ایک بڑا سوال یہ سامنے آ رہا ہے کہ آیا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے غریب ممالک کو وسائل کی فراہمی کا وعدہ پورا ہو گا یا نہیں۔

ویتنام کے شہر ٹرانگ آن میں ایک فیکٹری میں کام کرنے والی دو خواتین کارکنوں نے خام چاول کے کریکرز کو ایک اسمبلی لائن پر رکھ دیں۔
© ADB/Eric Sales

ترقی پذیر ممالک کو قرضوں سے نجات دلانے کے لیے نئے عالمی فورم کا قیام

اقوام متحدہ کے تعاون سے آج ایک نیا عالمی فورم قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد ترقی پذیر ممالک کو ناقابل برداشت قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانا ہے جس کے باعث تین ارب سے زیادہ لوگوں کی نمائندہ معیشتیں صحت یا تعلیم کے مقابلے میں قرضوں کی ادائیگی پر کہیں بڑی رقم خرچ کرنے پر مجبور ہیں۔

نوید حنیف، UN کے شعبہ اقتصادی اور سماجی امور کے اقتصادی ترقی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل، UN ایک تقریب میں ای گورنمنٹ سروے 2024 پیش کر رہے ہیں۔
UN DESA/Predrag Vasic

سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف

اقوام متحدہ کے معاون سیکرٹری جنرل برائے معاشی ترقی نوید حنیف نے کہا ہے کہ 'مالیات برائے ترقی کانفرنس' میں شریک ممالک نے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ متحد ہو کر دنیا کو درپیش معاشی، مالیاتی اور ماحولیاتی مسائل کو حل کرنا اور لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

عملہ 2025 میں اسپین کے شہر سیویل میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ (FFD4) میں پہنچ رہا ہے۔ تقریب کے لوگو کے ساتھ ایک بڑا بینر بائیں طرف دکھائی دے رہا ہے۔
UN Photo/Mariscal

پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام

'مالیات برائے ترقی' کے موضوع پر سپین کے شہر سیویل میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی کانفرنس نئے عزائم اور دنیا بھر میں لوگوں کی زندگیاں بدلنے کے اقدامات سے متعلق کئی ٹھوس اقدامات کے ساتھ ختم ہو گئی ہے۔

سیویل میں UN ٹیکس کانفرنس میں مظاہرے کے دوران کارکنوں کے ایک گروپ نے ایک بڑا بینر پکڑا ہوا تھا جس میں لکھا تھا 'قرض منسوخ کرو' اور چھوٹے نشانات۔
UN News/Matthew Wells

سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا

سول سوسائٹی کے اداروں نے سپین کے شہر سیویلا میں اقوام متحدہ کی مالیات برائے ترقی کانفرنس (ایف ایف ڈی 4) میں طے پانے والے اتفاق رائے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی پیش رفت کا دارومدار پائیدار اقدامات پر ہو گا۔