انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

ثقافت اور تعلیم اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے (یونیسکو) نے بتایا ہے کہ تعلیمی شعبے میں پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے 2030 تک دنیا کو 4 کروڑ 40 لاکھ اساتذہ کی فوری ضرورت ہو گی۔

دیگر خبریں

انسانی حقوق اقوام متحدہ کے خصوصی اطلاع کار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے باعث لوگوں کو ناقابل برداشت تکالیف کا سامنا ہے اور معاشی و انسانی بحران نے حالات کو اور بھی گمبھیر بنا دیا ہے۔
امن اور سلامتی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ کے انسانی نقصان کو ہولناک قرار دیا ہے جہاں اب تک 30 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور 70 ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں جن میں 70 فیصد تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

یو این ریڈیو

    عالمی عدالتِ انصاف کا دائرہ کار کیا ہے؟

    معدنی ایندھن کے استعمال کا نتیجہ بھگت رہے ہیں غریب ممالک

    جانئے پاکستان میں افغان مہاجرین کی تاریخ اور صورتحال بارے